Advertisement

نیڈ پرائس امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے عہدے سے دستبردار ہوگئے

نیڈ پرائس

نیڈ پرائس امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے عہدے سے دستبردار ہوگئے

نیڈ پرائس امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔

 واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس  نے اپنی آخری پریس بریفنگ میں پاکستان کے سیاسی حالات پر سوالات کے جواب دیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک امریکہ مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں، نیڈ پرائس

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوری، آئینی اور قانونی اصولوں کی پرامن برقراری کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان سیاست کے بارے میں ہم کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔   ہم کسی ایک سیاسی امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔

Advertisement

نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم ایک پارٹی کو دوسری پارٹی پر ترجیح نہیں دیتے۔ ہم ایک آئینی نظام اور قانونی فریم ورک کی حمایت کرتے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے بریفنگ کے دوران آکر نیڈ پرائس کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو 200 ملین ڈالرز کی امداد پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے، نیڈ پرائس

نیڈ پرائس نے مجموعی طور پر 200 سے زائد پریس بریفنگز دیں۔

نیڈ پرائس امریکی محکمہ  خارجہ میں ہی مختلف عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل اب پریس بریفنگ کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version