Advertisement

روس یوکرین تنازع، سعودی عرب نے ثالثی کی پیشکش کردی

سعودی عرب

روس یوکرین تنازع، سعودی عرب نے ثالثی کی پیشکش کردی

سعودی عرب نے روس یوکرین تنازع ختم کرانے  کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  سعودی وزیر خارجہ کی ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

ملاقات کے دوران سعودی وزیرخارجہ نے سعودیہ اور روس کی توانائی منڈیوں کے درمیان قریبی رابطے پر زور دیا۔

سعودی وزیر خارجہ نے آئل مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version