Advertisement

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اختیار صدر کو مل گیا

ٹک ٹاک

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اختیار صدر کو مل گیا

امریکی صدر جو بائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اختیار مل گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی پارلیمانی کمیٹی نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات صدر مملکت کو دینے کا بل منظور کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک نے خاموشی سے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

بل کی منظوری کے بعد جو بائیڈن اب  ٹک ٹاک سمیت سیکیورٹی رسک سمجھی جانے والی کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔

پابندی لگانے کے لیے انتظامیہ کو نئے اختیارات دینے کے حق میں قانون سازوں نے 24 ووٹ دیے جبکہ اس کی مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔

Advertisement

یہ بھی پرھیں: راتوں رات کسی کو بھی وائرل کرنے والا ٹک ٹاک کا خفیہ بٹن سامنے آگیا

واضح رہے کہ بائٹ ڈانس کی ملکیت والی چینی ایپ ٹک ٹاک کو امریکہ میں 10 کروڑ سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں۔

تاہم امریکی حکام  مختصر ویڈیوز کی ایپ ٹک ٹاک کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version