Advertisement

ترک صدر کا تباہ کن زلزلے کے باوجود انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان

رجب طیب اردوغان

ترک صدر کا تباہ کن زلزلے کے باوجود انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں تباہ کن زلزلےکے باوجود انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ترک صدر سے حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ؛ زلزلے کے دوران نرسوں کی نوزائیدہ بچوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل

اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے  ہوئے ترک صدر نے کہا کہ حکومت زلزلے کے بہانے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخ مؤخر کرنے کا نہیں سوچ رہی۔

رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ  انتخابات کے لیے تجویز کردہ 14 مئی کی تاریخ حتمی ہے اور زلزلے کے باوجود انتخابات وقت پر ہوں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد 14 ممالک میں سونامی کا انتباہ جاری

انہوں نے مزید کہا کہ  یہ قوم انشاء اللہ 14 مئی کو وہ کرے گی جو ضروری ہے۔

واضح رہے کہ ترکیہ سمیت شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے نے بڑے  پیمانے پر تباہی پھیلائی تھی۔زلزلے سے صرف ترکیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version