پاکستان میں حملوں کے پیچھے القاعدہ کی رہنمائی کا انکشاف

ٹی ٹی پی کی جانب سے پاکستان میں حملوں کے پیچھے القاعدہ کی رہنمائی کا انکشاف ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے پاکستان میں حملوں کے پیچھے القاعدہ کی طرف سے رہنمائی فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق کنٹرمیں ٹی ٹی پی دیگر گروہوں کے کیمپ استعمال کررہی ہے، اقوام متحدہ کی کمیٹی کی سلامتی کونسل میں رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی نے طالبان کے بعد اپنا اثرورسوخ بڑھایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: طالبان حکومت میں کالعدم ٹی ٹی پی تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں، امریکی تھنک ٹینک
رپورٹ کے مطابق پاکستانی شکایت کی تصدیق کردی گئی ہے اور رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں دوبارہ کنٹرول چاہتی ہے، ٹی ٹی پی فعال رہی تو علاقائی خطرہ بن سکتی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/116891/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/116891/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News