Advertisement

تھمزاپ ایموجی بھیجنے پر کمپنی کے مالک کو 82 ہزار ڈالر کا جرمانہ

تھمزاٗپ ایموجی بھیجنے پر کمپنی کے مالک کو 82 ہزار ڈالر کا جرمانہ

تھمزاٗپ ایموجی بھیجنے پر کمپنی کے مالک کو 82 ہزار ڈالر کا جرمانہ

کینیڈا میں تھمزاپ ایموجی بھیجنے پر کمپنی کے مالک پر82 ہزار کینیڈین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

کینیڈین عدالت نے کاروبار میں معاہدے کی شرائط قبول کرنے کے لیے تھمبز اپ کی ایموجی کو کافی قرار دیتے ہوئے ایک مالک پر تقریباً 82 ہازر ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

کاشتکاری کمپنی کے مالک کرس ایکٹر کو ایک اناج خریدار نے فلیکس خریدنے کے معاہدے کی تصویر بھیجی تھی جس کے جواب میں کرس نے تھمز اپ کا ایموجی بھیجا تھا۔

تاہم مہینوں بعد جب ڈیلیوری کا وقت آیا تو اناج خریدار کو فلیکس نہیں ملا جس پر ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا اور کیس عدالت پہنچ گیا۔

خریدار نے جج کے سامنے دلیل پیش کی کہ تھمز اپ کی ایموجی کا مطلب ’اوکے‘ ہوتا ہے یعنی معاہدے کی شرائط منظور اور سودا پکا ہے۔

اس معاملے پر عدالت نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد کمپنی مالک پر 82 ہزار کینیڈین ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version