Advertisement

لندن میں عرب آرٹ کی سب سے بڑی نمائش

عرب آرٹ

لندن میں عرب آرٹ کی سب سے بڑی نمائش

لندن میں عرب آرٹ کی سب سے بڑی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نمائش میں 150 سے زائد عرب فن پارے نیلامی کے  لیے پیش کیے گئے۔

نمائش میں متحدہ عرب امارات کے فنکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔

’عرب دنیا کا جدید اور عصری فن‘ کے عنوان سےنمائش کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس میں 80 سال پر محیط خطے اور مختلف میڈیم پر مشتمل آئٹمز شامل ہیں۔

نمائش کے دونوں حصے مشہور اور غیر معروف ناموں سے پینٹنگز، مجسمے اور تنصیبات پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

نمائش میں ملکی اور غیر ملکی افراد  بڑی  تعداد میں شرکت  کررہے ہیں۔

مفٹ انٹری والی نمائش 23 اگست تک جاری رہے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/180642/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/180642/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version