Advertisement

ایران میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

ایران

ایران میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا۔

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق، ہفتے کے روز ایران کے شورش زدہ جنوب مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں دو پولیس افسران  جاں بحق جبکہ چار حملہ آور  بھی مارے گئے۔

یہ حملہ صوبہ سیستان-بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں ہوا۔

سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق جوابی کارروائی میں چاروں دہشت گرد مارے گئے۔

دوسری جانب مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین حملہ آور مارے گئے۔

Advertisement

سیستان-بلوچستان، جو پاکستان اور افغانستان سے متصل ہے، ایران کے غریب ترین صوبوں میں سے ایک ہے اور منشیات کی اسمگلنگ کا ایک بڑا راستہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version