مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی آبادکاروں کی اشتعال انگیزی

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی آبادکاروں کی اشتعال انگیزی
مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے اشتعال انگیزی کی گئی۔
فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔
فلیگ مارچ کی سیکیورٹی پر بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی تعینات تھے۔انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے بھی فلیگ مارچ میں شرکت کی۔
اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینیوں کی نقل وحرکت کو محدود کردیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/296195/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/296195/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News