او آئی سی کی باجوڑ میں خودکش حملے کی مذمت

او آئی سی کی باجوڑ میں خودکش حملے کی مذمت
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے باجوڑ میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحہٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ خودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس ہوا۔
حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیےدعا گو ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم دہشتگردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/331149/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/331149/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

