Advertisement

امریکی شہر فینکس میں گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکہ

امریکی شہر فینکس میں گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکہ میں گزشتہ کچھ دنوں سے شدید گرمی کا سامنا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکہ کے شہر فینکس میں گرمی  کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ  ہوگیا۔

کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی  میں درجہ حرارت 53.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ  گیا۔

کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر آگ بےقابو ہوگئی  جس کے بعد کینیڈین انتظامیہ نے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی ہے۔

کینیڈا میں لگنے والی آگ کے دھوئیں سے شمالی اور مشرقی امریکہ  بھی متاثر ہورہے ہیں۔

Advertisement

امریکہ  کی 20 ریاستوں میں خراب ہوا کا الرٹ جاری کردیا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version