امریکہ کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان

امریکہ کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان
امریکہ نے کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کر دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اتحادیوں سے بھی بات کی تھی، یوکرین کے پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے۔
امریکی ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔
امریکی نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ کلسٹر بموں کے غیر ذمے دارانہ کو استعمال روکنے کے لیے یوکرین سے رابطے میں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے اپنے تمام کیمیائی ہتھیار تباہ کردیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

