Advertisement

ایران کے شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

ایران کے شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

ایران کے شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

ایران کے بندرگاہی شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری کے اسٹوریج ٹینکرز میں آگ لگ گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے جنوبی بندرگاہی شہر بندر عباس کے ایک صنعتی زون میں آفتاب آئل ریفائننگ کمپنی کے تین پیٹرولیم مصنوعات ذخائر میں آگ لگ گئی ہے۔

سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں لیکن آگ پھیلنے اور قریبی ذخائر پھٹنے کا خدشہ ہے۔

سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے ایک صنعتی کمپاؤنڈ سے نکلنے والے بڑے سیاہ دھوئیں کی فوٹیج بھی شیئر کی گئی ہے۔

تاہم سرکاری نیوز ایجنسی نے ابھی تک ہلاکتوں کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version