Advertisement

مقدس کتاب کی توہین برداشت نہیں کی جاسکتی، سیکرٹری جنرل او آئی سی

سیکرٹری جنرل او آئی سی

مقدس کتاب کی توہین برداشت نہیں کی جاسکتی، سیکرٹری جنرل او آئی سی

سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا ہے کہ  آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس کتاب کی توہین کو برداشت نہیں جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق   اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل  نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر شدید مذمت کا اظہار کیا۔

حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ  ڈنمارک قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کو روکے۔آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس کتاب کی توہین کو برداشت نہیں  کیا جاسکتا۔

ڈینش وزیر خارجہ نے کہا کہ  ڈنمارک قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی حمایت نہیں کرتا۔ ڈنمارک ایسے واقعات کی روک تھام کے  لیے اقدامات کر رہا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/459546/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/459546/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version