Advertisement

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری، 4 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری، 4 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری، 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری ہے جب کہ حال ہی میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں 4 اور بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہوگئی ہے۔

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا ہے۔

یہ کارروائی بھارتی فوجیوں نے پیر کو شروع کی تھی جو آخری اطلاعات ملنے تک جاری ہے۔ پیر کو فوجیوں نے پونچھ کے جنرل ایریا میں ایک کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version