متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد کے بھائی انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد کے بھائی انتقال کرگئے
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد کے سوتیلے بھائی شیخ سعید بن زاید انتقال کرگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شیخ محمد نے شیخ سعید بن زاید کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
شیخ سعید بن زاید ابوظہبی میری ٹائم پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے رکن کے طور پر عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ 22 جولائی کو صدر مملکت کے آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شیخ سعید بن زاید کی طبیعت ناساز ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/502412/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/502412/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News