Advertisement

مراکش؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا

مراکش کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد  ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق کشتی میں سوار 48 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے جب کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق کشتی میں سوار تارکین وطن کی تعداد، قومیت اور دیگر چیزوں کے بارے میں صورت حال فی الحال واضح نہیں جب کہ حادثے سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 800 افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ رواں سال فروری میں بھی کشتی حادثے میں 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/571753/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/07/571753/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version