Advertisement

آسٹریلیا میں بھارتی نژاد شہری نے سابق گرل فرینڈ کو زندہ دفنادیا

آسٹریلیا میں بھارتی نژاد شہری نے سابق گرل فرینڈ کو زندہ دفنادیا

آسٹریلیا میں بھارتی نژاد شہری نے سابق گرل فرینڈ کو زندہ دفنادیا

آسٹریلیا کے علاقے فلنڈرز رینجز میں ایک افسوسناک واقعہ رپورٹ ہوا ہے، جہاں ایک بھارتی نژاد شخص نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو تاروں سے باندھ کر زندہ دفنادیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے علاقے فلنڈرز رینجز میں ایک بھارتی نژاد شخص نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ 21 سالہ جیسمین کو تاروں سے باندھ کر زندہ دفنادیا۔

رپورٹس کے مطابق مقتولہ خاتون پیشے سے نرس تھیں جب کہ عدالت نے اس واقعہ کو ملزم تارک جوت سنگھ کی جانب سے بدلہ لینا قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ تارک جوت سنگھ نے مارچ 2021 میں مقتولہ کو اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا تھا جب کہ ملزم نے رواں برس فروری میں قتل کا اعتراف کیا تھا۔

اس نے جیسمین کو گڑھے میں زندہ پھینک دیا تھا جہاں سے پولیس کو مقتولہ کی لاش برآمد ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version