Advertisement

فرانسیسی صدر کو موصول ہونے والے خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد

فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر کو موصول ہونے والے خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو موصول ہونے والے خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد ہوئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدرکے اسٹاف نے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا اور پولیس کو تفتیش کے لیے بلالیا گیا۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق یہ کٹی ہوئی انگلی خط بھیجنے والے شخص کی ہے جو نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہے۔

فرانسیسی صدر کو لکھے جانے والے خطوط اور ای میلز کو 70 افراد پر مشتمل ٹیم مانیٹر کرتی ہے اور ان کا معائنہ کرتی ہے۔ یہ کام صدارتی محل سے دور دیگر دفاتر میں ہوتا ہے۔

فرانسیسی صدر کو روزانہ ایک ہزار سے ڈیڑھ ہزار خطوط اور ای میلز موصول ہوتی ہیں۔

Advertisement

صدر میکرون اکثر خطوط کا جواب ہاتھ سے تحریر کردہ خط کے ذریعے دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version