Advertisement

بھارت؛ اسٹریچر کی عدم دستیابی کے باعث مریض کو گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا گیا

بھارت؛ اسٹریچر کی عدم دستیابی کے باعث مریض کو گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا گیا

بھارت؛ اسٹریچر کی عدم دستیابی کے باعث مریض کو گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا گیا

ڈیجیٹل بھارت کے دعوے کرنے والی نریندر مودی کی حکوت کی قلعی کھل کر سب کے سامنے آگئی ہیں۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے ڈیجیٹل بھارت کے دعوﺅں کی قلعی ایک مرتبہ پھر اس وقت کھل گئی جب ریاست تلنگانہ کے نظام آباد سرکاری اسپتال میں چلنے پھرنے سے قاصر ایک مریض کو اس کے رشتہ داروں نے اسٹریچر کی عدم دستیابی کے سبب گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا اور ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔

اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ مریضوں کا کہنا ہے کہ اسپتال میں روزانہ اوسطاً 15 سو مریضوں کا او پی شعبے میں علاج کیا جاتا ہے لیکن ایمرجنسی میں صرف 15 اسٹریچرز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسٹریچروں کی کمی کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جب کہ اسپتال عملہ مریضوں کے ساتھ انتہائی لاپرواہی برت رہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ 31 مارچ کو پیش آیا تھا جب کہ اسپتال انتظامیہ کا ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہنا تھا ہے کہ مذکورہ مریض کو اس کے رشتہ داروں نے اسٹریچر کا انتظار کیے بغیر ٹانگوں سے پکڑ کر لفٹ تک پہنچایا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/288420/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/288420/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version