Advertisement

جاپان میں سمندری طوفان کا خطرہ، لوگوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

جاپان

جاپان میں سمندری طوفان کا خطرہ، لوگوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

جاپان میں سمندری طوفان خانون میاکوجیما جزیرے کے قریب پہنچ رہا ہے۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے  مطابق جاپانی موسمیاتی حکام اوکیناوا پرِفیکچر کے لوگوں پر انتہائی چوکس رہنے کے لیے زور دے رہے ہیں کیونکہ سمندری طوفان خانون میاکوجیما جزیرے کے قریب پہنچ رہا ہے۔

سمندری طوفان کے باعث پرفیکچر میں کئی مقامات پر بجلی منقطع ہو گئی ہے۔

سمندری طوفان ممکنہ طور پر بحیرہ مشرقی چین کے اوپر مغرب شمال مغرب کی طرف بڑھنے کے بعد اپنا رخ بدل دے گا۔ اس کے بعد جمعہ سے اتوار تک اس کے اپنی طاقت کو برقرار رکھتے ہوئے مشرق کی طرف حرکت کرنے کی توقع ہے۔

دریں اثنا، موسمیاتی حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے خط کے اثرات کی وجہ سے، ہوکائیدو میں ہفتہ تک ہونے والی کل  بارش، اس شمالی پرفیکچر کے لیے اگست کے معمول کے ماہانہ اوسط سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

Advertisement

حکام لوگوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ دریاؤں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں سیلاب سے ہوشیار رہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/398451/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/398451/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version