عراقی حکومت کا پاکستانی زائرین کیلئے مفت ویزے کا اعلان

عراقی حکومت کا پاکستانی زائرین کیلئے مفت ویزے کا اعلان
عراقی حکومت نے اربعین پر پاکستانی زائرین کے لیے مفت ویزے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی زائرین کو مفت ویزے کی سہولت 19 اگست سے 20 ستمبر تک حاصل رہے گی۔
سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے دورہ عراق کے دوران دوطرفہ مذاکرات میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا۔
عراقی سفارتخانے نے اس حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔
عراقی ایئرلائن اور پاکستان ایئر لائن ہی اس سہولت کےپیش نظرخدمات فراہم کریں گی۔
عراق میں داخلے کے لیے الشیبیا بارڈر، نجف ایئرپورٹ اور بغداد ایئرپورٹ استعمال کیے جاسکیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/412059/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/412059/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

