Advertisement

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال؛ امریکا کا اہم اعلان

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال؛ امریکا کا اہم اعلان

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر امریکا نے اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے بریفنگ کے دوران پاکستان کے حالات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ پاکستان کی صورت حال کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اتحادی ملک ہے، خصوصاً دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا اتحادی ہے، پاکستان میں عدم استحکام کاسبب بنے والی کسی بھی کارروائی پرنظر  رکھے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایسی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے جو ملک میں عدم استحکام کا سبب بنیں یا ہمارے مشترکہ مفادات والے کسی بھی ملک میں عدم استحکام کا باعث بنیں، بات دہشت گردی کی ہو تو اس پر ہمیں تشویش ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/487776/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/487776/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version