Advertisement

اسکاٹ لینڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکرز پر اذان کی گونج

اذان

اسکاٹ لینڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکرز پر اذان کی گونج

اسکاٹ لینڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کی اجازت سے جامع مسجد خضراء میں مسجد سے باہر اسپیکرز پر اذان کی گونج سنائی دی۔

تفصیلات کے مطابق لاؤڈ اسپیکرز پر علاقہ مکینوں نے اذان کو سنا اور مسلمان کمیونیٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

5.5 ملین آبادی  والے اسکاٹ لینڈ  میں تقریباً 76 ہزار  مسلمان آباد  ہیں اور کافی تعداد میں مساجد موجود ہیں  جن میں مسلمان اپنی عبادت کرتے ہیں لیکن کبھی بھی  مسلمانوں کو اوپن لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت نہ تھی۔

اب تاریخ میں پہلی  بار گلاسگو کونسل نے مسجد خضراء کو لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دی اور اسکاٹ لینڈ کی تاریخ میں پہلی دفعہ مسجد خضراء  میں  اوپن لاؤڈ اسپیکر پر ازان دی گئی ۔

اس روح پرور منظر کو دیکھنے کے لیے کافی تعداد میں مرد، عورت اور بچے موجود تھے۔

Advertisement

مسجد کی انظامیہ اور مسلمانوں نے اسکاٹش گورنمنٹ اور گلاسگو کونسل  کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تاریخ  میں پہلی  بار اوپن لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version