Advertisement

بھارت میں مسلمانوں کو دو دن کے اندر گھر چھوڑنے کی دھمکی

بھارت میں مسلمانوں کو دو دن کے اندر گھر چھوڑنے کی دھمکی

بھارت میں مسلمانوں کو دو دن کے اندر گھر چھوڑنے کی دھمکی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو دو دن کے اندر گھر چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔

کشمیر میڈیا سرونئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو دو دن کے اندر گھر چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔س کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر حصار سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے علاقے میں رہنے والے مسلمانوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مساجد پر حملے

رپورٹ کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے ایک ریلی کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے مسلمانوں کو دو دن کے اندر علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں نے اشتعال انگیز نعرے بھی لگائے جس میں انہوں نے کہا کہ ’’جب مسلمان ملیں گے تو ہم رام رام کہتے کہتے انہیں کاٹتے جائیں گے‘‘۔

Advertisement

علاوہ ازیں انہوں نے ریلی کے دوران ’’جے شری رام “ کے نعرے بھی لگائے۔ اس اشتعال انگیز ریلی کی ویڈیو معروف بھارتی صحافی رینہ ایوب نے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہندو انتہا پسند ہجوم نے تین روز قبل ہریانہ کے علاقے نوح میں ایک مسجد پر حملہ کر کے امام کو شہید جب کہ متعدد افراد کو زخمی کردیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/759101/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/759101/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version