Advertisement

اسرائیلی فوج نے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ بیت القدس میں بربریت جاری ہے۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق صیہونی فوج نے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔

فلسطینی لڑکے کے  شہید ہونے پر انتہا پسنداسرائیلی آباد کاروں نے بے حسی کی انتہا کردی۔

انتہا پسند اسرائیلی  فلسطینی لڑکے کی شہادت پر خوشیاں منانے لگے۔

اسرائیلی آباد کاروں کو  فلسطینی لڑکے کے اہل خانہ غم دکھائی نہ دیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/821805/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/821805/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version