یونان کے جزیرے کریتی میں زلزلے کے جھٹکے

یونان کے جزیرے کریتی میں زلزلے کے جھٹکے
یونان کے سب بڑے جزیرے کریتی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرے کریتی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پہ 4.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ صبح پانچ بج کر پچپن منٹ پہ آیا۔
جیوڈینامک انسٹی ٹیوٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز گودوراس لاسیتھی سے 33 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے جبکہ فوکل گہرائی کا تخمینہ 34.7 کلومیٹر لگایا گیا ہے۔
ابھی تک زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/868134/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/868134/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

