Advertisement

یونان میں داخل ہونے والی مہاجرین کی کشتی کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

یونان میں داخل ہونے والی مہاجرین کی کشتی کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

یونان میں داخل ہونے والی مہاجرین کی کشتی کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

ترکی سے غیر قانونی طور پر یونان میں داخل ہونے والی مہاجرین کی کشتی کو ڈوبنے سے بچالیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی سے یونان میں داخل ہونے والی غیر قانونی مہاجرین کی پلاسٹک کی کشتی کو بچالیا گیا ہے جس میں 34 مہاجرین سوار تھے۔

مہاجرین میں 26 مرد 4 عورتیں اور 4 بچے سوار تھے جب کہ مہاجرین ترکی سے یونان داخل ہورہے تھے اور جزیرہ کوس کے نزدیک تیز ہوا کی وجہ سے کشتی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی۔

یونانی کوسٹ گارڈز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مہاجرین کو بچالیا جب کہ مہاجرین کو کوس جزیرہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/879696/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/879696/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version