Advertisement

بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد ہریانہ سے راجھستان تک پھیل گیا

بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد ہریانہ سے راجھستان تک پھیل گیا

بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد ہریانہ سے راجھستان تک پھیل گیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں فرقہ وارانہ تشدد کی آگ راجھستان تک پھیل گئی ہے جس میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھیواڑی میں گوشت کی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے اور اس سلسلے میں کئی لوگوں کو گرفتارکیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھیواڑی میں منگل کے روز الور بائپاس پر واقع مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی تاہم دکانوں میں بیٹھے لوگ کسی طرح سے اپنی جان بچا کر نکل گئے۔

ہندو انتہاپسندوں نے نہ صرف دکانوں میں توڑ پھوڑ کی بلکہ ان میں رکھے سارے سامان کو لوٹ لیا جب کہ گوشت کی دکانوں کے سامنے ٹین شیڈ لگے ہوئے تھے جنھیں توڑ کر نیچے گرا دیا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ نوح میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور وہاں کرفیو نافذ کیا گیا جب کہ انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کردی گئی ہیں۔

واضح رہے ہندو انتہا پسندوں نے 31 جولائی کو نوح میں ایک مسجد کو نذرآتش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے امام کو شہید کردیا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/893261/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/893261/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version