Advertisement

نیویارک کی مساجد میں بغیر اجازت اذان دینے پر پابندی ختم

اذان

نیویارک کی مساجد میں بغیر اجازت اذان دینے پر پابندی ختم

امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں بغیر اجازت  اذان دینے پر پابندی اٹھالی گئی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک شہرکی انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری  کردیں۔ جمعہ کی اذان اب لاؤڈ اسپیکر پربغیر اجازت دی جا سکے گی۔

جمعہ کو دوپہر 12:30 سے 1:30 بجے تک اذان دی جا سکےگی۔اطلاق ان علاقوں پربھی ہوگا جہاں  شور کرنے پر پابندی  ہے۔

میئر ایرک ایڈمز نے کہا کہ جمعہ کی اذان لاؤڈ اسپیکرپر دینے  کے لیے اب اجازت  کی ضرورت نہیں ۔نیو یارک میں اپنے عقیدے کے ساتھ رہنے  کے لیے آزادی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/958277/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/08/958277/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version