Advertisement

کینیڈا میں خالصتان کے حامی ایک اور سکھ کا قتل

کینیڈا

کینیڈا میں خالصتان کے حامی ایک اور سکھ کا قتل

کینیڈا میں خالصتان کے حامی  ایک اور سکھ  شخص کا قتل کردیا گیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں مقیم خالصتان کے حامی سکھدول سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔

سکھدول سنکھ کو کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔

یاد رہے کہ دو روز قبل کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما  ہرپریت سنگھ کے کینیڈا میں قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا تھا۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا تھاکہ کینیڈین شہری کے قتل میں کسی دوسری حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی ہے جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

Advertisement

واضح رہے کہ جون 2023 میں خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک بازار میں قتل کر دیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/195475/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/195475/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version