فلاڈیلفیا کے سینٹر سٹی میں ایپل اسٹور کو لوٹ لیا گیا

فلاڈیلفیا کے سینٹر سٹی میں ایپل اسٹور کو لوٹ لیا گیا
امریکی ریاست پینسلوانیا کے بڑے شہر فلاڈیلفیا کے سینٹر سٹی میں ایپل اسٹور کو لوٹ لیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے فلاڈیلفیا میں ایپل اسٹور کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسٹورز کی لوٹ مار کےبعد سیکیورٹی گارڈ پربھی حملہ کیا گیا۔
چور پلاسٹک تھیلوں میں چوری شدہ سامان بھر کر فرار ہوگئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/237666/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/237666/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News