اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ، 4 افراد شہید

مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر حملہ کیا جس میں 4 فلسطینی شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج کی جانب سے جنین کیمپ میں بارود کے استعمال سے آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 30 فلسطینی جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔
طبی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/266185/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/266185/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

