Advertisement

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہاز پھنس گیا

کروز جہاز

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہاز پھنس گیا

گرین لینڈ کے دور دراز علاقے میں لگژری کروز جہازپھنس گیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  کروز جہاز اوشن ایکسپلورر پرمسافر اورعملے کے اراکین سمیت 206 سوار ہیں۔

کروز جہازکی انتظامیہ نے مسافروں سے 33 ہزار ڈالر وصول کیے ہیں۔

ڈنمارک کے حکام کے مطابق ڈنمارک کی مشترکہ آرکٹک کمانڈ کا جہاز مدد کے لیے روانہ ہوگیا ہے تاہم اوشن ایکسپلورر کے پاس پہلا ریسکیو جہاز جمعہ کی صبح تک پہنچ سکتا ہے۔

چندعمر رسیدہ مسافروں کے کووڈ میں مبتلا ہونے کی اطلاع بھی ہے۔

Advertisement

کروز جہاز اوشن ایکسپلورر تین ہفتے کے ٹور پر یکم ستمبر کو روانہ ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/316687/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/316687/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version