فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کلیکشن کو پیرس فیشن شو سے پہلے لوٹ لیا گیا

فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کلیکشن کو پیرس فیشن شو سے پہلے لوٹ لیا گیا
فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کلیکشن کو پیرس فیشن شو سے پہلے لوٹ لیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کے تخلیقی ڈائریکٹر اولیور روسٹینگ نے کہا کہ پیرس فیشن ویک شو سے صرف 10 دن قبل کمپنی کی نئی کلیکشن سے چوروں نے 50 سے زائد آئٹمز لوٹ لیے ہیں۔
اولیور روسٹینگ کے مطابق ڈرائیور نے بتایا کہ ایئرپورٹ سے بالمین ہیڈ کوارٹر کی طرف ایک ٹرک میں سامان لے جا رہا تھا جب چوری کا واقعہ پیش آیا۔
ڈرائیور نے یہ بتانے کے لیے فون کیا کہ اس پر لوگوں کے ایک گروپ نے حملہ کیا۔ 50 سے زیادہ اشیاء چوری ہوئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/439127/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/439127/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News