غزہ کی پٹی میں اسرائیلی باڑ کے قریب دھماکہ، 5 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی باڑ کے قریب دھماکہ، 5 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی باڑ کے قریب دھماکے میں 5 فلسطینی شہید جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی باڑ کے ساتھ مظاہرے کے دوران ہوا۔
فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
دھماکے سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/533309/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/533309/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

