بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا دہشتگردی کے ہر واقعے کا الزام بغیر ثبوت، تحقیق یا تصدیق کے پاکستان پر ڈال دیتا ہے۔
پاکستان اور حساس اداروں پر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ بن چکا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھی دہشتگردی پر بھارتی میڈیا پاکستان کو موردِ الزام ٹھہراتا رہا ہے۔
بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھی بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا۔
پاکستان کیخلاف جھوٹے پراپیگنڈوں کے سبب بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی ہو رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/552506/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/552506/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

