لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی

لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی
لیبیا میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچادی۔
بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق لیبیا میں شدید بارشیں اور سیلاب سے ہلاکتیں دو ہزار ہوگئیں جبکہ چھ ہزار افراد لاپتہ ہیں۔
سمندری طوفان کے باعث شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
لیبیا کے حکام نے عالمی امدادی ایجنسیوں سے فوری امداد کی اپیل بھی کی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/704588/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/704588/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

