Advertisement

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

ایلون مسک

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

ایکس (سابقہ  ٹوئیٹر) کے مالک ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایلون مسک  نے ایک لائیو اسٹریم میں گفتگو کے دوران پلیٹ فارم  پر ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس کا عندیہ دے دیا۔

پلیٹ فارم پر وسیع تعداد میں موجود بوٹس سے نمٹنے کے لیے  فیس لگانے کے بارے میں سوچا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ نئے منصوبے کے تحت ایکس صارفین کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی یا سبسکرائبر کو کون سے فیچرز دستیاب ہوں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/727962/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/727962/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version