Advertisement

بھارتی سفارت کار کی ملک بدری، بھارت نے کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کردیا

بھارت

بھارتی سفارت کار کی ملک بدری، بھارت نے کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کردیا

سکھ رہنما کے قتل کے بعد کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   کینیڈین  وزیرا عظم کی جانب سے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرنے پر بھارت نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک بدر کردیا۔

بھارت نے کینیڈین سفارت کار کو 5 روز کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا ہے۔

اس سے قبل کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا  تھا۔

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے حوالے  سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو  نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی سے حالیہ ملاقات میں براہ راست معاملہ اٹھایا ہے ۔

Advertisement

جسٹن ٹروڈو نے کہا  تھا کہ کینیڈین شہری کے قتل میں کسی دوسری حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی ہے جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

کینیڈا نے احتجاجاً بھارتی سفیر کو ملک بدر کردیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/844572/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/844572/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version