اسرائیل اور بحرین کے سفارتی تعلقات بحال

اسرائیل اور بحرین کے سفارتی تعلقات بحال
اسرائیل اور بحرین کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے منامہ میں نئے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کرکے تجارت بڑھانے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
بحرینی ہم منصب عبد اللطیف الزیان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ کے اہم دورے میں بڑا تجارتی وفد بھی شامل تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/983700/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/09/983700/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News