Advertisement

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکن ہندوتوا غنڈوں کے نشانے پر

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکن ہندوتوا غنڈوں کے نشانے پر

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکن ہندوتوا غنڈوں کے نشانے پر

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں پر ہندوتوا غندوں کے حملے بڑھتے جارہے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہندوتوا تنظیموں سے وابستہ غنڈوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست منی پور کے دارلحکومت امپھال میں ہندوتوا غنڈوں نے انسانی حقوق کے نامور کارکن ببلو لوئتونگ بام کے گھر پر توڑ پھوڑ کی جس پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھی تشویش کا اظہار کیا۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کہا کہ ہم انسانی حقوق کے محافظ ببلو لوئتونگ بام کے گھر کی توڑ پھوڑ اور انہیں دی جانے والی دھمکیوں سے پریشان ہیں۔

انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ببلو لوئتونگ بام اور ان کے خاندان کی حفاظت کریں اور مجرموں کو سزا دی جائے۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ 05 اکتوبر کو امپھال مغربی ضلع کے علاقے کوکیتھل میں تقریباً 30 سے 35 لوگوں کے ایک ہجوم نے ببلو لوئتونگ بام کے گھر میں توڑ پھوڑ کی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/10/336372/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/10/336372/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version