Advertisement

اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارتی پروفیسر

اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارتی پروفیسر

اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارتی پروفیسر

بھارتی پروفیسر سری نواس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے لیکن اسے عالمی قوانین کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پروفیسر سری نواس نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایندھن، خوراک اور بجلی کی فراہمی روکنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ کا پہلا اصول ہے کہ جنگجوؤں سے مقابلہ کرے ناکہ عام شہریوں کو نشانہ بنائے، اسرائیل اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے لیکن اسے عالمی قوانین کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی رہائشی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری، بچوں سمیت 850 سے زائد افراد شہید

خیال رہے کہ حماس اور اسرائیل کےدرمیان شدید جھڑپوں کو آج پانچواں روز ہے، اس دوران اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی گئی ہے جب کہ بجلی اور پانی سمیت اشیائے خوردونوش کی رسد بھی بند کردی ہے۔

Advertisement

اسرائیل افواج کی جانب سے مسلسل رہائشی عمارتوں، اسپتالوں اور اسکولوں کو بمباری کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری میں 140 بچوں سمیت 1078 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 5184 سے تجاوز کرگئی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/10/494390/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/10/494390/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version