Advertisement

میکسیکو: دو مختلف حادثات میں 15 افراد ہلاک

میکسیکو

میکسیکو: دو مختلف حادثات میں 15 افراد ہلاک

میکسیکو میں دو مختلف حادثات میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے شہر سیوڈاڈ میڈرو میں چرچ کی چھت گرنے سے 5  افراد ہلاک اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے وقت 100 سے زائد افراد چرچ میں عبادت کے لیے موجود تھے  جن میں 30 سے زائد  افراد کے  ابھی بھی ملبے میں دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریسکیواہلکار ملبے میں سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف  ہیں۔

ایک دوسرے واقعے میں ہائی وے پر ٹرک الٹنے سے 10 تارکین وطن ہلاک اور 17 زخمی  ہوگئے۔

Advertisement

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے  میں مرنے والی تمام خواتین ہیں ۔

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس میں  کیوبا کے تارکین وطن چھپ کر سفر کررہے تھے ۔

حادثہ گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب پیش آیا ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/10/725681/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/10/725681/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اسرائیل ترکیہ پر حملے کی حماقت کرنے والا ہے ؟
یو اے ای نے دبئی ایئرشو 2025 میں اسرائیلی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی یونین سے بڑا مطالبہ
اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، حملےکا جواب دینےکا حق محفوظ رکھتےہیں، قطری وزیراعظم
اسرائیل نے دوحہ پر حملے سے متعلق امریکا کو آگاہ کردیا تھا ، ترجمان وائٹ ہائوس
کیا دوحہ حملے میں واشنگٹن معاونت شامل تھی ؟ امریکی حکام کاجواب دینے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version