کینیڈا میں دیوالی پر ہندوؤں اور سکھوں کا ایک دوسرے پر پتھراؤ

کینیڈا میں دیوالی پر ہندوؤں اور سکھوں کا ایک دوسرے پر پتھراؤ
کینیڈا میں دیوالی پر ہندوؤں اور سکھوں میں جھگڑا، ایک دوسرے پر پتھراؤ کردیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین شہر بریمپٹن میں سکھوں اور ہندوؤں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔
دیوالی کے موقع پر دونوں کمیونیٹیز نے ایک دوسرے پر پتھر برسا دیے۔
اتوار کی رات بریمپٹن میں سکھوں اور ہندوؤں کے درمیان فسادات کا یہ گزشتہ سالوں میں دوسرا واقعہ ہے۔
2022 میں بھی سکھوں اور ہندوؤں کے درمیان پرتشدد لڑائی چھڑ گئی تھی۔ان فسادات کے بعد آتش بازی پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/183931/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/183931/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News