Advertisement

سعودی ولی عہد نے انتہائی اہم اعلان کردیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد نے انتہائی اہم اعلان کردیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انتہائی اہم اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برازیل میں برکس کی ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ امن مذاکرات کیے جائیں اور اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی بند کر دی جائے۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ 1967 کی سرحدوں کے مطابق ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک امن کا قیام ناگزیر ہے اس لیے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں، اسپتالوں اور اسکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں بچے، خواتین اور معصوم شہری مارے جا رہے ہیں۔ غزہ بہت مشکل میں ہے اور کانفرنس میں ہم سب کو اسرائیلی حملوں کو پوری قوت سے مسترد کرنا چاہیے۔

Advertisement

سعودی ولی عہد نے کہا کہ غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/270911/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/270911/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version