Advertisement

امریکہ نے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

امریکہ نے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

امریکی انٹیلی جنس اداروں نے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ کو قتل کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے بھارت کو سفارتی وارننگ جاری کردی ہے۔

امریکا کے وفاقی پراسیکیوٹر نے ضلعی عدالت میں ایک بھارتی سفارت کار کیخلاف فرد جرم بھی دائر کر دی ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق بھارت نے امریکہ میں ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، اس معاملے کو بھارتی حکومت کے “سینئر ترین سطح” کے ساتھ اٹھایا ہے۔

امریکہ میں مقیم سکھ گرپتونت سنگھ پنوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد اگلا ٹارگٹ میں ہوں، بھارتی دہشت گردی دنیا بھر میں بے نقاب ہوچکی ہے، پاکستان میں دہشت گردی کے بعد اب بھارت دنیا بھر میں دہشت گردی کر رہا ہے، خالصتان کی تحریک دنیا بھر میں جاری رہے گی۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/386111/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/386111/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version