Advertisement

آئرلینڈ میں چاقو زنی کے واقعات کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

آئرلینڈ

آئرلینڈ میں چاقو زنی کے واقعات کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

آئرلینڈ میں چاقو زنی کے دو مختلف واقعات کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  آئرلینڈ  کے دارالحکومت ڈبلن  میں چاقوسے حملے کے دو مختلف واقعات میں  تین بچوں سمیت 5 افراد زخمی  ہوگئے۔

چاقو حملے کے بعد ڈبلن میں فسادات پھٹ پڑے ۔  پولیس اور تارکین وطن مخالف مظاہرین کے درمیان جھڑپیں  ہوئیں۔

ڈبلن میں پبلک ٹرانسپورٹ کو معطل کر دیا گیا۔

مشتعل مظاہرین کی جانب سے ڈبل ڈیکر بس اورپولیس کی گاڑی کو جلا دیا گیا۔

Advertisement

پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں لوٹ مار کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ فسادات کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ٹرینٹی کالج کو بند کردیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/387813/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/387813/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version