Advertisement

اسرائیل کی الشفاء اسپتال پر بمباری سے اسپتال کی سروس مکمل طور پر بند

الشفاء اسپتال

اسرائیل کی الشفاء اسپتال پر بمباری سے اسپتال کی سروس مکمل طور پر بند

اسرائیل کی الشفاء اسپتال پر بمباری سے اسپتال کی سروس مکمل طور پر بند ہوگئی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   الشفاء  اور القدس اسپتال کے بعد کمال عدوان اسپتال نے بھی کام بند کر دیا۔

اسپتال میں موجود لاشیں  بھی خراب ہونے لگیں۔

ترجمان ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ طبی عملہ بد ترین حالات میں زخمیوں کے علاج کی کوشش کر رہا ہے۔دوا، پانی، کھانے سے محروم اسپتالوں میں صورتحال بھیانک ہوچکی ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں  کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں  ہے۔اسپتالوں کے اندر کی صورتحال ایک المیہ ہے۔

Advertisement

ترجمان یونیسیف ٹوبی فریکر  کا کہنا ہے غزہ کے الشفا اسپتال میں قبل ازوقت پیدائش والے بچے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وحشیانہ بمباری سے بچوں کو محفوظ رکھنے  کے لیے دنیا کو حرکت میں آنا ہوگا۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ 38ویں روز بھی جاری ہے جس میں اب  تک 11100 فلسطینی شہید   اور 30 ہزار کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔

اسرائیل  نے جبالہ کیمپ پر دوبارہ حملہ کیا جس میں 19 فللسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ جنوبی غزہ پر بھی اسرائیل کی جانب سے ایک رہائشی عمارت پر بمباری کی گئی۔

خان یونس میں عمارت کو نشانہ بنانے پر 13 فلسطینی شہید ہوئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/426225/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/world/2023/11/426225/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version