Advertisement

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل سے اسپتالوں پر حملہ بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل سے اسپتالوں پر حملہ بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل سے اسپتالوں پر حملہ بند کرنے کا مطالبہ کردیا

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسپتالوں اور طبی عملے پر حملے ہورہے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان واقعات کی جنگی جرائم کے طور پر تحققات ہونی چاہیے، غزہ کے اسپتالوں میں حملے کا کوئی جواز قابل قبول نہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے خود غزہ کے کئی اسپتالوں کا جائزہ لیا ہے، اسرائیل کو اسپتالوں پر حملہ بند کرنا چاہیے۔

یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت 39 ویں روز بھی جاری ہے جب کہ اس دوران 11 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔

جاری اسرائیلی بمباری کے دوران 4 ہزار 630 بچے اور 3 ہزار 130 خواتین شہید ہوچکی ہیں جب کہ طبی عملے کے 189 افراد بھی شہداء میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version